اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام ہادی علیہ السلام کے یوم شہادت پر کربلا میں حرم امام حسین (ع) میں گزشتہ روز عزاداری اور سوگواری کے مراسم برپا کئے گئے۔
ان مراسم میں ذاکرین اہلبیت (ع) نے امام ہادی علیہ السلام کے سوگ میں نوحہ و مرثیہ پڑھا جبکہ حرمین شریفین کے خادمین نے اپنے مخصوص انداز میں امام حسین (ع) کی خدمت میں ان کے فرزند کا پرسا پیش کیا۔







۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲